یہ بات بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کی میزبانی میں شنگہائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگہائی تنظیم میں مبصر ممبران اور ڈائیلاگ پارٹنرز کے طور پر شامل ہونے کے لیے کچھ ممالک کی آمادگی کا خیرمقدم کرتا ہے۔
زرداری نے کہا کہ ہم اپنے برادر ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے شنگہائی تعاون تنظیم کے اہم رکن کی حیثیت سے اپنی پوزیشن سنبھالنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ