شانگہائی تعاون تنظیم
-
سیاستایرانی وزیر دفاع نئی دہلی پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شنگہائی تعاون تنظیم علاقائی اور عالمی پیشرفت کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے اور ایران یکطرفہ ازم کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو مضبوط بنائے گا۔
-
معیشتایران شنگہائی تعاون تنظیم کے نقل و حمل کے منصوبوں میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: سینئر سفارت کار
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزير خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شنگہائی تعاون تنظیم کے نقل و حمل کے انتظامات میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستایران شانگہائی تنظیم میں فعال کردار کیلئے پرعزم ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
سیاستایران اور چین کا ایرانی علاقائی سالمیت کے احترام کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر اور چین کے نائب وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت کے احترام کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران کی شنگھائی معاہدے کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم کے اجلاس میں چار تجاویز
تہران، ارنا - سنيئر نائب ایرانی صدر نے شنگھائی معاہدے کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے، علاقائی تعلقات کی مضبوطی اور پائیدار انضمام کے جدید ماڈل کی تشکیل کے لئے ایران کی چار تجاویز پیش کی۔
-
سیاستیورپ کو امریکی پالیسی کی خاطر اپنے مفادات کو قربان نہیں کرنا ہوگا: ایران
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی، ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدوں کے باوجود، امریکہ کے مفادات کی خاطر اپنے عوام کے مفادات کو قربان کر رہے ہیں۔
-
معیشتچین ایران براہ راست ریلوے جلد شروع کی جائے گی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت سڑک اور شہری ترقی کے تجارتی امور کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ہم چین سے ایران تک براہ راست ریلوے شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو کہ ٹرانزٹ اور ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں ایران کی شنگھائی تنظیم میں رکنیت کی حمایت اور تقویت کے فریم ورک میں ایک مثبت علامت ہے۔
-
سیاستایران کی شنگہائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے کیا فوائد ہیں؟
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ ایران شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) میں اپنی رکنیت سے ٹرانزٹ، توانائی اور دفاعیاقتصادی فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات مہدی صفری نے اتوار کے روز ایک سرکاری ٹی وی پروگرام میں کہی۔
-
سیاستآج ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کا لنگر ہے
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کا لنگر ہے اور اپنی فوجی اور سیکورٹی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ خطے میں سلامتی فراہم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے اسی لئے شنگھائی تعاون تنظیم نے اس معاہدے میں ایران کی موجودگی کا خیرمقدم کیا۔
-
سیاستایرانی صدر کل نیویارک روانہ ہوں گے
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت کل بروز پیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس " یکجہتی، پائیداری اور سائنس کے ذریعے حل" میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
سیاستماسکو اور تہران کے درمیان تعاون دونوں ممالک اور خطے کیلئے مفید ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ماسکو اور تہران کے درمیان اقتصادی، ٹرانزٹ اور بینکنگ تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے اقتصادی تعاون دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
سیاستایران پر پاکستان کیساتھ تعلقات بڑھانے پر کوئی پابندی نہیں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
سیاستتہران، تاشقند کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط
تہران، ارنا – ایران اور ازبکستان کے صدور کی موجودگی میں تہران اور تاشقند کے درمیان توانائی، صنعت، زراعت، کھیل اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔
-
سیاستایرانی ارادہ مند قوم خطرات کو مواقع میں بدل دیتی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ برسوں کے دوران بہت ترقی کی ہے، ایرانی ارادہ مند قوم خطرات کو مواقع میں بدل دیتی ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت کچھ دیر پہلے ازبک شہر سمرقند پہنچے، جو شنگھائی اقتصادی تعاون تنظیم کے 22ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
سیاستایران خطے میں فعال تعاون کا خواہاں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کے ممالک کے ساتھ باہمی اعتماد کو مضبوط کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد خطے میں فعال تعاون کا خواہاں ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی بدھ کو ازبکستان کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت بدھ کے روز ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ساتھ ازبکستان کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایران کی شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت سے متعلق یادداشت پر سمرقند میں دستخط کیا جائے گا
تہران، ارنا - شنگھائی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کے الحاق کی روشنی میں سمرقند سربراہی اجلاس میں اس کے وعدوں کی سرکاری دستاویز پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
معاشرہامام خمینی یونیورسٹی انجینئرنگ کے شعبے میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے
تہران، ارنا – شنگہائی مضامین کی درجہ بندی کے نظام میں ایرانی صوبے قزوین میں امام خمینی یونیورسٹی کو انجینئرنگ کے شعبے میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک قرار دیا گیا۔۔
-
سیاستشنگہائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت کا جوش سے انتظار کرتے ہیں: پاکستان
تہران - ارنا - پاکستانی وزیر خارجہ نے شام اور جمہوریہ آذربائیجان کی ایک نئے ڈائیلاگ پارٹنر اور شنگہائی تعاون تنظیم کے مبصر رکن کے طور پر شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جوش سے منتظر ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران جلد ہی اس تنظیم کے مستقل رکن کے طور پر اس کی جگہ ہوگی۔