13 جولائی، 2022، 9:17 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84820656
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سپاہی نے افغان مہاجر کی کھوئی ہوئی رقم ان کی واپس کردی

تہران، ارنا- ایرانی سپاہی نے ایک مہاجر افغان کی کھوئی ہوئی رقم جو ان کی ماہانہ تنخواہ کی ایک سے دو گنی کے برابر تھی کو ان کے مالک کی واپس کردی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی سپاہی "ابوالفضل سعادتی" جو اپنی گاڑی کے ذریعے بھی مسافروں کی منتقلی کے ساتھ روزی روٹی کماتا ہے، کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے مسافروں میں سے  ایک کی بیگ جس میں پاسپورٹ سمیت 4 ملین تومان (ایرانی قومی کرنسی) تھے، ان کی گاڑی میں رہ گئی ہے۔

4 ملین تومان ایک سپاہی کی ماہانہ تنخواہ کی ایک سے دو گنی کے برابر ہے۔

سعادتی نے بیگ میں موجود ایک بینکنگ بل کے ذریعے ان کے مالک کی تلاش کرنے میں کامیاب ہوکر ان کی رقم انہیں واپس کردی۔

ان پیسون کے مالک، ایک افغان شہری ہیں جو مشہد کے ایک شہر کے ارد گرد کام کرتے ہیں۔

ان افغانی شہری نے کہا ہے کہ انہوں نے باغات میں کام کرنے کے ذریعے ان پیسوں کو حاصل کردیا تھا اور ان کو ان رقوم ملنے کی امید نہیں تھی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .