19 جون، 2022، 2:45 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84793886
T T
0 Persons

لیبلز

ایک صہیونی باشندے نے 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے قتل کردیا

تہران، ارنا - ایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے قتل کردیا۔

ایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی لڑکیوں جس کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم تھا،کو گاڑی سے قتل کیا۔

فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ یہ دونوں لڑکیاں مقبوضہ شمالی فلسطین کے علاقے "دیر الاسد" میں رہتی ہیں۔

دونوں نوجوان لڑکیوں کے بچانے کے لیے ڈاکٹروں کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔

یہ مظاہرہ 1967 کی جنگ کی 55 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کیا گیا (جس کے نتیجے میں مغربی کنارے، مشرقی یروشلم اور غزہ کی پٹی پر قبضہ ہوا)۔

صہیونی فوج نے اپریل کے اوائل میں مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں ایک 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو گاڑی سے قتل کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

https://twitter.com/Irna_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .