ایرانی وزارت صنعت، کانوں اور تجارت کے مطابق، ایرانی سال 1400 میں سال 1399 کے مقابلے میں صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں میں 3.758 ارب ڈالر کی 154 غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ 52۔2 فیصد نمو ریکارڈ کی جا سکے۔
منظور شدہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں تمام درخواستیں شامل ہیں، بشمول نئے پراجیکٹس بنانے کے لیے سرمایہ کاری، موجودہ کمپنیوں کے حصص کی خریداری کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے معاہدے کے انتظامات کی شکل میں ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی صنعت، کان کنی اور تجارت میں بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ
21 مئی، 2022، 12:35 PM
News ID:
84761650
تہران، ارنا – ایرانی سال 1400 میں صنعتی، کان کنی اور تجارتی شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کے مجموعی حجم میں سال 1399 کے مقابلے میں 52.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
پچھلے سال کے دوران؛
ایرانی صنعت، تجارت اور کان کنی کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا 189 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ سال کے دوران، صنعت، تجارت اور کان کنی کے شعبوں میں مجموعی طور…
-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 128 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبے میں رواں سال کے پہلے نو مہینے میں ایک…
آپ کا تبصرہ