غیرملکی سرمایہ کاری
-
معیشتایرانی 13ویں حکومت میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 83 فیصد اضافہ ہوا ہے
تہران، ارنا - اگست 2021 میں صدر ابراہیم رئیسی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایران میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 83 فیصد بڑھ کر 6.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتایرانی 13ویں حکومت 2.5 گنا زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرتی ہے
تہران، ارنا - ایران کی سرمایہ کاری کی اقتصادی اور تکنیکی معاونت کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ 13ویں حکومت کے دوران 5.95 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کیا گیا ہے، جو سابق حکومت کے گزشتہ سال کے مقابلے میں 250 فیصد اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔
-
1401 کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران؛
معیشتایران کے صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں میں 382 ملین ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری
تہران۔ ارنا- ایران میں 1401 کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے مجموعی حجم کی مالی شرح 382 ملین 400 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
آنکتاد بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق؛
معیشتایران میں 3 مسلسل سالوں میں منفی شرح نمو کے بعد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں مثبت ترقی کا ریکارڈ کیا گیا
تہران۔ ارنا- آنکتاد بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق، 2021 میں ایرانی حکومت میں تبدیلی کے بعد ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری جو بارہویں حکومت کے آخری تین سالوں میں منفی ہوگئی تھی، پھر سے مثبت ہوگئی۔
-
معیشتایرانی صنعت، کان کنی اور تجارت میں بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی سال 1400 میں صنعتی، کان کنی اور تجارتی شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کے مجموعی حجم میں سال 1399 کے مقابلے میں 52.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستشہریت دینے کے عمل کو آسان بنادیا جائے گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قونصلیٹ اور پارلیمانی امور نے اس بات پر زور دیا کہ اقتصادی سرگرمیوں کی بنیاد پر شہریت دینے کے عمل کو آسان بنایا جائے گا۔
-
معیشتایرانی حکومت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے وزارت خزانہ کی تجویز کی منظوری
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خزانہ اور اقتصادی امور نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے اس وزارت کی تجویز کی منظوری دی جس میں سرمایہ کاری اور غیر ملکی کرنسی بالخصوص پڑوسی ممالک سے داخلے کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔