ایرانی وزارت صنعت، کانوں اور تجارت
-
معیشتایران کی ہمسایہ ممالک کو غیر تیل کی برآمدات کا 50 فیصد اضافہ
تہران - ارنا - ایرانی وزارت صنعت، کانوں اور تجارت کے تجارتی ترقی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے دو مہینوں میں ایرانی برآمدات میں سے تین ارب اور 735 ملین ڈالر کا سامان ہمسایہ ممالک کو برآمد کیا گیا، جسے کل غیر تیل برآمدات کا 50 فیصد تھا۔
-
معیشتصدر رئیسی کی آزاد تجارتی زون کے معاہدے میں توسیع کے قانون کی منظوری
تہران ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور یوریشین یونین کے درمیان آزاد تجارتی زونز کے قیام کے معاہدے میں توسیع کے قانون کی توثیق کر دی ہے۔
-
معیشتایرانی صنعت، کان کنی اور تجارت میں بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی سال 1400 میں صنعتی، کان کنی اور تجارتی شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کے مجموعی حجم میں سال 1399 کے مقابلے میں 52.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔