11 مئی، 2022، 12:18 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84748938
T T
0 Persons

لیبلز

قطری امیر کل تہران دورہ کریں گے

11 مئی، 2022، 12:18 PM
News ID: 84748938
قطری امیر کل تہران دورہ کریں گے

تہران، ارنا - قطر کے امیر کل بروز جمعرات ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔

شیخ تمیم بن حمد الثانی جمعرات کے روز ایرانی صدر مملکت ابراہیم رئیسی کی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ سیاسی و اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران کا دورہ کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .