لائف گارڈ اینڈ ڈائیونگ فیڈریشن کے مطابق ملک میں غوطہ خوری انسٹرکٹرز "امیر حسین کاویانی" اور "فرزانہ حاجیخواہ زادہ" نے یہ ریکارڈز اپنے نام کیے۔
امیر حسین کاویانی، تربیتی کیمپ میں 4 ماہ گزارنے اور متحدہ عرب امارات میں اپنے 20 روزہ تربیتی عمل کے بعد، 101 میٹر کی گہرائی میں ایرانی ڈائیونگ کا پہلا اور گہرا سرکاری ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب رہے۔
فرزانہ حاجیخواہ زادہ نے بھی 75 میٹر کی گہرائی میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
واضح رہے کہ ایرانی غوطہ خوری کے نمائندوں کا پہلا اور گہرا ریکارڈ اس ڈسپلن کے سرکاری بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریکارڈ کیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ