10 اپریل، 2021 12:49 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84289464
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی کی عالمی تیراکی مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی'متین بالسینی' نےعالمی تیراکی مقابلوں میں 200 میٹر کے حصے میں کامیابی حاصل کی۔

متین بالسینی' نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بین الاقوامی تیراکی مقابلوں میں 200 میٹر کے حصے میں تتلی کی تیراکی میں ۲:۰۱.۶۷ سے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha