ایرانی تیراکی نے ٹوکیو اولمپکس میں 200 میٹر بٹر فلائی کا قومی ریکارڈ توڑ دیا

ٹوکیو، ارنا- ایرانی تیراکی نے ٹوکیو اولمپک 2020 مقابلوں میں 200 میٹر بٹر فلائی کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔

رپورٹ کے مطابق، 200 میٹر بٹر فلائی سوئمنگ مقابلوں کے پہلے مرحلے کا آج بروز پیر کو انعقاد گیا کیا جس میں ایران سے "متین بالسینی" نے 00:01:59:97 دورانیے کیساتھ  تیراکی کے اس شعبے کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔

تا ہم وہ اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کیلئے کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں۔

واضح رہے کہ اس سی پہلے ایران کے کسی بھی تیراکی نے 2 منٹ سے کم دورانیے میں 200 میٹر بٹر فلائی میں تیرنے میں کامیابی حاصل نہیں کی تھی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha