حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز زبیگنیو رائو کے ساتھ ملاقات کی۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اس دو طرفہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پولینڈ کے وزیر خارجہ گزشتہ رات ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
وہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
ایران اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ ثقافتی، تعلیمی، سائنسی، کھیل، نوجوانوں اور میڈیا کی ثقافتی قرارداد پر دستخط کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پولینڈ کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
پولینڈ کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پولینڈ کے وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے تہران…
-
ایران پابندیوں کے باوجود دنیا کی 20ویں بڑی معیشت ہے
تہران، ارنا – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران پولینڈ، مصر، ہالینڈ،…
آپ کا تبصرہ