پولینڈ کے وزیر خارجہ
-
تصویرپولش وزیر خارجہ کا دورہ اصفہان
ایران کے دورے پر آئے ہوئے پولنیڈ کے وزیر خارجہ "زبیگنیو رائو" نے کل کی دوپہر کو جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان کا سفر کرتے ہوئے اس شہر کی سیاحتی دلچسبیوں کا دورہ کرنے سمیت "امید کا راستہ" نامی پولش بچوں کی نمائش میں حصہ لیا/ فوٹو بشکریہ زہرا باغبان
-
سیاستایرانیوں کا ہمارے مہاجرین کیساتھ اچھا سلوک میری قوم کے لیے نمونہ بن گیا ہے: پولش وزیر خارجہ
اصفہان، ارنا - پولینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام نے 80 سال قبل دوسری جنگ عظیم کے دوران پولینڈ کے 2600بچوں اور پناہ گزینوں کی مدد کر کے انہیں قبول کیا اور یہ سلوک ہماری قومی کیلیے ایک نمونہ بن گیا ہے۔
-
سیاست نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے خلاف ہیں : ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے سخت خلاف ہے۔
-
سیاستایرانی اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پولینڈ کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستپولش وزیر خارجہ کا دورہ ایران؛ یوکرین تبدیلیوں اور باہمی دلچسبی امور پر تبادلہ خیال ہوگا
لندن، ارنا- پولینڈ کے وزیر خارجہ ایک سفارتی وفد کی قیادت میں یوکرین کی تبدیلیوں اور باہمی دلچسبی امور پر مذاکرات کے مقصد سے آج بروز ہفتہ مطابق 7 مئی کو ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستپولینڈ کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پولینڈ کے وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے تہران کا اعلان کیا ہے۔