رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 64 ملین 233 ہزار 661 افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک، 57 ملین 416 ہزار 962 افراد نے دوسری خوراک اور 26 ملین و 844 ہزار و 730 افراد تیسری خوراک لگوالی ہے اور اب ملک میں مجموعی طور پر 148 ملین 495 ہزار 353 ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں۔
نیز ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، مزید 19 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر اس وبا کی ہلاکتوں کی شرح 140 ہزار 896 تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 7 ملین 212 ہزار و 395 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 6 ملین 954 ہزار و941 صحتیاب ہوکر ہسپتالوں سے رخصت کرکے گھڑ چلے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 50 ملین 601 ہزار و607 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
تاہم اب ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 225 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، آج تک ملک میں مجموعی طور پر 148 ملین 495 ہزار 353 ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کورونا کی روزانہ شرح اموات 50 تعداد سے کم پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، آج، 566 روز کے بعد ملک میں کورونا کی روزانہ شرح اموات…
-
ایران میں کورونا ویکسینیشن 105 ملین خوراکوں سے تجاوز کر گئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، ملک بھر میں مجموعی طور پر عوام کی ویکسینیشن 105 ملین…
-
ایران میں کورونا کی روزانہ شرح اموات کی کمی/98 افراد جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 38 دن کے بعد کورونا کی روزانہ شرح…
آپ کا تبصرہ