علیزادہ نے ان مقابلوں کے 87 کلوگرام کے زمرے میں اپنے ازبک رقیب کو شکست دے کر ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
دوسرے ایرانی پہلوانوں ایمان محمدی اور عارف حبیب اللہی نے ان مقابلوں کے 63 اور 77 کلوگرام کے زمروں میں دو کانسی کے تمغے حاصل کرلئے۔
ایشین گریکو رومن چیمپئن شپ مقابلوں کا منگولیا کے شہر اولان باتور میں انعقاد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی پہلوان ناصر علیزادہ نے ایشین گریکو رومن کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی قومی باڈی بلڈنگ ٹیم کو عالمی مقابلوں میں 6 رنگے برنگے تغمے حاصل
تہران، ارنا- ایرانی قومی باڈی بلڈنگ ٹیم نے سپین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی…
-
ایران کی انڈر 23 عالمی گریکورومن کشتی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی قومی ٹیم نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں انڈر 23 گریکورومن کشتی منعقدہ…
-
ایران نے عالمی ملٹری فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں پانچ تمغے جیت لیے
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کی ٹیم نے عالمی ملٹری فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ (CISM) کے پہلے…
آپ کا تبصرہ