رپورٹ کے مطابق، سپین میں منعقدہ عالمی باڈی بلڈنگ مقابلوں کے تیسرے دن میں 11 ایرانی کھیلاری اپنے حریفوں کیخلاف میدان میں اترگئے۔
ان مقابلوں کے اختتام میں ایرانی کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے 4 طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔
ان مقابلوں میں ایران سے "فرشاد گنجی"، "عزیز معرفی"، "ابراہیم ارزشمند" اور "مہدی ارزشمند" نے بالترتیب 75، 80، 90 اور 95 کلوگرام کے زمروں میں 4 طلائی تمغے جیت لیے۔
نیز دیگر ایرانی کھیلاڑی "محسن ہادی نژاد" نے 65 کلوگرام کے زمرے میں ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا اور "مجید جامہ نژاد" نے بھی 95 کلوگرام کے زمرے میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ