ایران کو دوسرے ممالک کے قرضوں کی وصولی حکومت کے فرائض میں شامل ہے: ایرانی حکومتی ترجمان

تہران، ارنا - ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو دوسرے ممالک کے قرضوں اور مطالبات کو وصول کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے۔

یہ بات علی بہادری جہرمی نے اتوار کے روز اپنی ایک ٹوئٹ میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ مطالبات اور ایران پر دوسرے ممالک کے قرضوں کی وصولی کو حکومت کے فرائض اور قوم کے حقوق میں سے ایک قرار دیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ حالیہ سالوں میں غیر ملکی زرمبادلہ کے وسائل کو آزاد کرنے اور کچھ ممالک میں مطالبات کے وصول کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اس فریم ورک کے اندر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .