300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے انٹر سٹی ٹرینیں کی پیداوار کیلیے ایران کی 'جہاد دانشگاہی' تنظیم کی تیاری کا اعلان

تہران، ارنا – ایران کی 'جہاد دانشگاہی' تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز رفتار انٹرسٹی ٹرینیں تیار کرنے کے لیے تیار ہیں۔

یہ بات حمید رضا طیبی نے پیر کے روز اس ادارے کے قومی میٹرو ٹرین منصوبے سے وزیر داخلہ کے دورے کے موقع پر کہی۔

 انہوں نے کہا کہ دنیا میں تیز رفتار انٹرسٹی ٹرینوں کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے لیکن ملک میں موجودہ ریلوے لائنوں کی گنجائش 200 کلومیٹر ہے جو ہم اسی رفتار سے منصوبے کو شروع کر سکتے ہے۔

طیبی نے بتایا کہ ہم زیادہ سے زیادہ 18 مہینوں کےاندر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تین ویگن والی ٹرین بنانے کے لیے تیار ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .