5 اپریل، 2022، 2:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84706089
T T
0 Persons

لیبلز

ہمارا مقصدقطر ورلڈ کپ میں فتح ہے: اسکوچیچ

5 اپریل، 2022، 2:42 PM
News ID: 84706089
ہمارا مقصدقطر ورلڈ کپ میں فتح ہے: اسکوچیچ

تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں ہمارا ہدف اگلے راؤنڈ تک پہنچنا ہے۔

یہ بات ڈراگان اسکوچیچ نے پیر کے روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ تک پہنچنے والی تمام ٹیمیں کی کارکردگی اعلی ہے۔ یقینی طور پر ہم موجود تمام ٹیموں کا احترام کرتے ہیں اور اگلے مرحلے تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسکوچیچ نے کہا کہ اس سے پہلے ہماری ٹیم نے اپنی بہترین کارکردگی کو دکھایا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آئندہ میں بھی اپنی مکمل مہارت کے ساتھ اپنی قابلیت کو مظاہرہ کرے گی۔

انہوں نے قطر میں منعقدہ 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی فٹبال ٹیم کا سابق کھیلاڑی 'علی دایی' کی موجودگی کے بارے میں کہا کہ میں ایرانیوں کی طرح علی دائی پر فخر کرتاہوں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .