28 مارچ، 2022، 4:01 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84698500
T T
0 Persons

لیبلز

اسکوچیچ عالمی کپ میں ایرانی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں  گے

تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے میڈیا کے ڈائریکٹر محمد جماعت نے کہا ہے کہ ڈراگان اسکوچیچ ورلڈ کپ میں بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔

ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے میڈیا کے ڈائریکٹر محمد جماعت نے کہا ہے کہ ڈراگان اسکوچیچ ورلڈ کپ میں بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔

حالیہ دنوں میں جنوبی کوریا کے خلاف ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی شکست کے بعد، اسکوچیچ کو ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

محمد جماعت نے اس قیاس آرائی کے بارے میں ٹویٹ کر کے اسکوچیچ کے برطرف کرنے کو مسترد کردیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .