لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق 26 مارچ کو سیگراسٹروم کوسٹا میسا آرٹس سنٹر میں ایرانی موسیقی کی چند مشہور شخصیات کی موجودگی میں نوروز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تاہم پرفارمنس کے ستاروں میں سے کسی ایک کی عدم موجودگی کو خوب محسوس کیا گیا۔
تقریب کے اہتمام کرنے والوں نے کہا کہ ایرانی گلوکار علیرضا قربانی جو کہ کینیڈا کے شہری ہیں، کو جمعے کے روز کینیڈا کے ایک ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیا تھا اور پوچھ گچھ کے بعد انہیں امریکہ میں داخلے سے روک دیا گیا تھا، اس لیے وہ اس تقریب شرکت کرنے سے قاصر تھے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ