یہ بات حمد بن جاسم آل ثانی نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک کو ہمارے خطے اور خاص طور پر ہماری طرف سے تیل کی سپلائی کی اشد ضرورت ہے۔
آل ثانی نے کہا کہ ہم نے تجربے سے سیکھا ہے کہ مغرب ہمیں بھول جائے گا اور ہمارے ساتھ باہمی اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر کام نہیں کرے گا۔ لہٰذا، مغرب صرف اس وقت ہماری طرف رجوع کرتا ہے جب اسے ہماری ضرورت ہوتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
سابق قطری وزیراعظم کی ملک کے حوالے سے مغرب کے رویے پر تنقید
24 مارچ، 2022، 12:29 AM
News ID:
84694377
تہران، ارنا - قطر کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مغرب صرف اس وقت ہماری طرف رجوع کرتا ہے جب اسے ضرورت ہوتی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
شنگھائی میں ایران کی شمولیت سے ظاہر ہوتی کہ امریکی دھمکیاں بے اثر ہیں
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے پارلیمانی امور نے اس بات پر زور دیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم…
-
ایران میں مکمل مذہبی آزادی ہے: ایرانی یہودی رہنما
تہران، ارنا – ایرانی سنیئر ربی نے ملک میں یہودی برادری کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے…
آپ کا تبصرہ