یہ بات علی اکبر محرابیان نے منگل کے روز صوبے یزد کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ 13ویں حکومت قابل تجدید توانائی کی ترقی پر خصوصی توجہ دیتی ہے اور یہ حکومت کے مرکزی پروگراموں میں سے ایک ہے۔
محرابیان نے کہا کہ یزد ان صوبوں میں سے ایک ہے جس میں شمسی توانائی کے پلانٹس کی ترقی کی بہت زیادہ صلاحیت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس صوبے میں زیر تعمیر پاور پلانٹس کے علاوہ، گزشتہ چند ماہ میں 200 میگاواٹ کے پاور پلانٹس کی تعمیر کا معاہدہ کیا گیا ہے، جس پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے، جو ہمیں امید ہے کہ رواں سال آپریشنل ہو جائیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
یزد، ارنا – ایرانی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں چار سالوں میں 10,000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بنائے جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی قابل تجدید توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا؛
ایران میں 60 ہزار میگاواٹ سولر پاور پلانٹس بنانے کی صلاحیت ہے
تہران، ارنا- ایرانی قابل تجدید کی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں 60 ہزارمیگاواٹ سولر…
-
وزیر توانائی؛
ایران میں جون تک قابل تجدید پاورپلانٹس کی صلاحیت میں 500 میگاواٹ کا اضافہ ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر توانائی نے قابل تجدید پاور پلانٹس کی نئی صلاحیت کا حوالہ دیتے ہوئے…
-
1401 سے 35ہزار میگا واٹ سے زائد قابل تجدید پاور پلانٹس کی تعمیر
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر توانائی اور ایران کی قابل تجدید توانائی اور بجلی کی پیداواری…
آپ کا تبصرہ