یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ونگ ون بین نے منگل کے روز چینی حکام کے خلاف امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کئی چینی اہلکاروں کے لیے ویزا پابندیوں کا اعلان کیا۔
واشنگٹن نے ان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور چین اور اس سے باہر مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو دبانے کا الزام لگایا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ان کا ملک چینی نسلی یا مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ہراساں کرنے، ڈرانے، نگرانی کرنے اور اغوا کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرتا ہے، جن میں بیرون ملک پناہ لینے والے افراد اور ان کمزور آبادیوں کا دفاع کرنے والے امریکی شہری بھی شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
![چین کا اپنے حکام کیخلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل چین کا اپنے حکام کیخلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/03/22/4/169549640.jpg?ts=1647939163489)
تہران، ارنا - چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ویزے کی پابندیوں سے متعلق چینی حکام پر پابندیاں فوری طور پر ہٹائے ورنہ بیجنگ بصورت دیگر جوابی اقدامات کرے گا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں منافقانہ اور غیر قانونی ہیں: چینی تجزیہ کار
بیجنگ، ارنا – چینی تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں منافقانہ…
-
اقوام متحدہ ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کیلیے اپنے کردار کا ادا کرے: پاکستانی عہدیدار
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی وزیر اعظم کی خصوصی ایلچی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ ایران…
آپ کا تبصرہ