15 اکتوبر، 2020، 11:01 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84077423
T T
0 Persons
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں منافقانہ اور غیر قانونی ہیں:  چینی تجزیہ کار

بیجنگ، ارنا – چینی تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں منافقانہ اور غیرقانونی ہیں۔

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے چینی تجزیہ کار '‌ساوت چاینا مورنینگ پست' نے آج بروز جمعرات  چینی اخبار میں اپنے مضمون کو شائع کرتے ہوئے کہا کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں منافقانہ اور غیرقانونی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیاں لوگوں سے بہت سے لوگ ہلاک ہو جاتے ہیں اور یہ پابندیاں خواہ ایران ، ہانگ کانگ یا بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف ہو، منافقانہ اور غیر قانونی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نصف ملین سے زائد ایرانی شہر کرونا سے مبتلا ہو چکے ہیں اور اس کے باوجود امریکہ نے تہران کے خلاف عائد پابندیوں کو نہیں اٹھایا ہے۔

انہوں نے ہانگ کانگ کے اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ واشنگٹن کے یورپی اتحادیوں نے پابندیوں کے تباہ کن انسانیت سوز نتائج پر امریکہ کو بار بار خبردار کیا ہے لیکن ، واشنگٹن نے اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنے کے بجائے مختلف ایرانی بینکوں پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں تاکہ ایران اور اس ملک کی آبادی پر سب سے زیادہ دباؤ ڈالے۔

چینی تجزیہ کار نے کہا کہ صہیونی ریاست اور صہیونی نواز فاؤنڈیشن برائے دفاع جمہوریت کے ساتھ ساتھ امریکی ریپبلکن سینیٹرز جیسے ٹیڈ کروز اور ٹام کاٹن اس پالیسی کی حوصلہ افزائی اور پشت پناہی کرتے ہیں جنہوں نے ہانگ کانگ کے خلاف امریکی اقدامات میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

اس تجزیہ کار نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ ہے کہ ایران کو طبی سامان اور امدادی سامان پابندیوں سے مستثنیٰ ہے ، لیکن بہت سے ممالک اور ماہرین حتی کہ  یورپی ممالک سمیت فرانس، برطانیہ اور جرمنی بھی اس دعوے کو مسترد کر چکے ہیں،

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ دعوی کرتے ہیں کہ پابندیوں سے ایران کے ساتھ طب اور طبی اشیاء کی تجارت متاثر نہیں ہوتی ہے وہ جھوٹے یا جاہل ہیں۔"

چینی تجزیہ کار نے کہا کہ صہیونی ریاست اور صہیونی نواز فاؤنڈیشن برائے دفاع جمہوریت کے ساتھ ساتھ امریکی ریپبلکن سینیٹرز جیسے ٹیڈ کروز اور ٹام کاٹن اس پالیسی کی حوصلہ افزائی اور پشت پناہی کرتے ہیں جنہوں نے ہانگ کانگ کے خلاف امریکی اقدامات میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .