امریکی پابندیوں
-
سیاستپابندیوں کے کچھ حصے کے اٹھانے کیلیے معاہدے پر دستخط کے امکانے کے بارے میں ایرانی ناظم الامور کے بیانات
لندن، ارنا - لندن میں ہمارے ملک کے سفارت خانے کے ناظم الامور نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان بلاواسطہ مذاکرات کے عمل کا حوالہ دیتے ہوئے پابندیوں کے جزوی خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا امکان ہے۔
-
سیاستایرانی ہتھیار بین الاقوامی کھیلوں کے نتائج کو بدل دیتے ہیں: وزارت دفاع
تہران، ارنا - ایرانی وزارت دفاع کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کو اب گیم چینجر سمجھا جاتا ہے جو بین الاقوامی کھیلوں کے نتائج کو بدل دیتا ہے۔
-
سیاستواشنگٹن کی ایران کے جوہری پروگرام پر پابندیوں کی چھوٹ کے سلسلے کی تجدید
تہران، ارنا - ایک امریکی صحافتی ویب سائٹ کے مطابق، امریکی انتظامیہ نے ایران اور روس کے جوہری تعاون پر پابندیوں کی چھوٹ کے سلسلے میں توسیع کر دی ہے۔
-
سیاستایران یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سیاسی حل کی ضرورت پر یقین رکھتا ہے: کنعانی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے روس سمیت کسی بھی فریق کو ہتھیار برآمد نہیں کرتا،ایران یوکرین، شام، یمن اور دیگر میں جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور اس کے حل کے لیے سیاسی حل کی ضرورت پر یقین رکھتا ہے۔
-
معیشتستارہ خلیج فارس ریفائنری کی امریکی پابندیوں کی شکست
بندر عباس، ارنا – ستارہ خلیج فارس آئل کمپنی کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جابرانہ پابندیوں کے نفاذ اور اس ریفائنری کو اس ظالمانہ فہرست میں شامل کرنے کے باوجود، دنیا کی سب سے بڑی گیس کنڈینسیٹ ریفائنری کے منافع اور پیداوار میں نمایان اضافہ ہوا ہے جسے پابندیوں کی شکست کی علامت ہے۔
-
سیاستچین کی ایران کیخلاف غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت
تہران، ارنا- چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
سیاستامریکی پابندیوں نے عالمی صحت کے شعبے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے: ایرانی وزیر صحت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے بینکنگ اور مالیاتی شعبوں پر واشنگٹن کی یکطرفہ پابندیوں سے دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
سیاستایرانی حکومت میں پابندیوں سے نمٹنے کے بل کا جائزہ
تہران، ارنا- نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور نے حکومت کو کابینہ کی طرف سے جائزے اور منظوری کے لیے "پابندیوں سے نمٹنے کا بل" کا مسودہ مسودہ پیش کیا۔
-
سیاستامریکی غیرانسانی اقدامات ایرانیوں کی صحت کیلئے سنگین خطرہ ہے: ایران
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب خاتون سربراہ اور سفیر نے امریکہ کی طرف سے اٹھائے گئے یکطرفہ اورہ جابرانہ اقدامات ایرانی عوام کے صحت اور ضروری ادویات اور طبی آلات تک رسائی کے حق کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
سیاستچین کا اپنے حکام کیخلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
تہران، ارنا - چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ویزے کی پابندیوں سے متعلق چینی حکام پر پابندیاں فوری طور پر ہٹائے ورنہ بیجنگ بصورت دیگر جوابی اقدامات کرے گا۔