رپورٹ کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 63 ملین 759 ہزار 258 افراد نے پہلی خوراک،56 ملین 562 ہزار و 86 افراد نے دوسری خوراک اور 25 ملین 725 ہزار 52 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
نیز محکمہ صحت کے مطابق، آج بروز اتوار کو کورونا سے متاثرہ 60 افراد انتقال کر گئے۔ اور اب تک ملک میں کورونا وبا کی شرح اموات 139 ہزار 610 افراد تک بڑھ گئی۔
اس کے علاوہ ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 7 ملین 141 ہزار و 33 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 6 ملین 822 ہزار 521 صحت یاب ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 48 ملین 735 ہزار 823 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
نیز محکمہ صحت کے مطابق اب تک کورونا سے متاثرہ 2011 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپٹالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 146 ملین سے زائد ڈوز تک پہنچ گئی
20 مارچ، 2022، 6:00 PM
News ID:
84691700
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 146 ملین و 46 ہزار و 396 ڈوز تک پہنچ گئی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 117 ملین ڈوز تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد…
-
ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 126 ملین سے زائد ڈوز تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد…
-
ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 137 ملین سے زائد ڈوز تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد…
آپ کا تبصرہ