تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران سائنسی علوم کی پیداوار کی عالمی رینکنگ میں 10 سال میں 26 ویں نمبر سے 15ویں نمبر پر اور ٹیکنالوجیکل ریسرچ کی عالمی رینکنگ میں120 ویں نمبر سے 53 ویں نمبرپر پہنچ گیا۔
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 146 ملین و 46 ہزار و 396 ڈوز تک پہنچ گئی۔