8 مارچ، 2022، 2:30 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84676077
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سیٹلائٹ 'نور-2 مدار میں رکھا گیا

8 مارچ، 2022، 2:30 PM
News ID: 84676077
ایرانی سیٹلائٹ 'نور-2 مدار میں رکھا گیا

تہران، ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعہ دوسرے ایرانی فوجی سیٹلائٹ 'نورا- 2' کو کامیابی کے ساتھ مدار میں رکھا کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی سپاہ پاسدارن کا دوسرا فوجی سیٹلائٹ 'نورا – 2' سیٹلائٹ کیریئر قاصد(میسنجر) کے ذریعے کامیابی کے ساتھ لانچ اور اسے تقریبا  500 کلومیٹر دور مدار میں رکھا کیا گیا۔

نور-2 کا سیٹلائٹ ایک پیمائشی اور جاسوسی سیٹلائٹ ہے جو 6.7 کلومیٹر فی سیکنڈ اور 480 سیکنڈ کی رفتار سے لانچ کیا گیاہے۔

یہ دوسرا ایرانی فوجی سیٹلائٹ ہے جسے زمین کے قریب مدار (LEO) میں رکھا گیا ہے۔ اس سے پہلے، نور-1 سیٹلائٹ کو اسلامی انقلابی گارڈ کور نے 22 اپریل 2020 كو 425 کلومیٹر دور مدار ميں چھوڑ ديا.

نور-2 سیٹلائٹ کے لانچ کے ساتھ ایران کے پاس اب زمین کے قریب دو فوجی سیٹلائٹ موجود ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .