سیٹلائٹ
-
سائنس و ٹیکنالوجیہدہد اور کوثر سیٹلائٹ خلا میں روانہ
تہران/ ارنا- ایران کے نجی شعبے میں تیار شدہ ہدہد اور کوثر سیٹلائٹ روس کے سایوز سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے خلا میں پہنچ گئے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے "کوثر" اور "ہدہد" سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لیے تیار
تہران/ ارنا- ایران کے دو سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لیے تیار ہیں جنہیں روس کے سایوز سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے لانچ کیا جائے گا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران: راکٹوں کے لیے بھیک مانگنے کا دور ختم ہو گیا/ ہم سے عزت کے ساتھ بات کریں۔
لندن- ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے چمران 1 ریسرچ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ اور ظالمانہ مغربی پابندیوں کے باوجود خلائی صنعت میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ احترام کی زبان سے بات کریں ، پابندیوں کی زبان سے نہيں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"چمران 1" سیٹلائٹ نے سگنل بھیجنا شروع کر دیا
تہران- ارنا- ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"قائم 100" سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے "چمران 1" سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ
تہران- ارنا- ہفتے کی صبح چمران 1 تحقیقی سیٹلائٹ قائم- 100 سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے لانچ کیا گیا اور کامیابی کے ساتھ زمین کے 550 کلومیٹر کے مدار میں پہنچا دیا گيا۔
-
معیشت14 سیٹلائٹ لانچ کے لیے لائن اپ میں/30 سیٹلائٹ زیر تعمیر ہیں۔
تہران( ارنا) ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نے حسن سالاریہ کہا ہے کہ 14 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے جانے کے لیے تیار ہیں ۔
-
پاکستانپاکستان کا پہلا چاند مشن خلا میں روانہ
اسلام آباد (ارنا) چین کے تعاون سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے روانہ ہوگیا۔
-
ویڈیوکلپایرانی سیٹلائٹ پارس ون خلا میں روانہ
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران سے دیگر ممالک کے سیٹ لائٹ بھی خلا میں روانہ کئے جائیں گے
تہران/ ارنا- وزیر مواصلات نے اعلان کیا ہے کہ طے شدہ منصوبے کے مطابق، آئندہ دو سال کے دوران دوسرے ممالک کے سیٹ لائٹس کو ایرانی سیٹ لائٹ کیریئروں اور ایران میں موجود لانچ پیڈس سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیسیمرغ سیٹلائٹ لانچر کی مدد سے پہلی بار 3 ایرانی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ / سگنل موصول ہونا شروع
تہران (ارنا) انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے موقع پر سیمرغ سیٹلائٹ لانچرکے ساتھ پہلی بار 3 ایرانی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے گئے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی سیٹلائٹ ثریا کی کامیاب لانچنگ
تہران (ارنا) ایران اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے ثریا سیٹلائٹ کو IRGC ایرو اسپیس فورس کے سیٹلائٹ کیریئر قائم 100 کے ذریعےکامیابی سے خلا میں بھیجا گیا۔