تفصیلات کے مطبق، "نور1" مصنوعی سیارہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے فوجی سیٹلائٹ کی حیثیت سے ، بدھ کی صبح دو مراحل راکٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ لانچ اور اسے تقریبا 425 کلومیٹر دور مدار میں رکھا کیا گیا۔
یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے خلا کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی اور ایک نئی پیشرفت ہوگی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعہ پہلے ایرانی فوجی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں رکھا کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ