وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق بہرام دارایی نے اس سلسلے میں کہا کہ وزارت صحت نے بوسٹر ڈوز کی حیثیت سے ایرانی کورونا 'نورا' ویکسین کے لیے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ جاری کیا۔
کوو برکت، PastoCovac ، Razi Cov Pars ، SpikoGen اور FAKHRAVAC کے بعد نورا چھٹی ایرانی کورونا ویکسین ہے جسے وزارت صحت سے ہنگامی طور پر استعمال کا اجازت نامہ حاصل ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ