پاکستان میں ایران کے ڈرگ لائزن آفیسر کرنل امید سروری اور پاکستان کے امیگریشن رابطہ آفیسر سمیع الرحمان جامی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی وفد کا استقبال کیا۔
بریگیڈیئر جنرل قنبری کی پاکستان کے وزیر داخلہ یا سیکرٹری وزارت داخلہ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور سی آئی ڈی کے دیگر حکام سے ملاقات متوقع ہے۔
ایرانی وفد پاکستان میں پولیس مراکز بالخصوص سائبر کرائم ونگ کا دورہ بھی کرے گا۔
بریگیڈیئر جنرل قنبری لاہور کا دورہ اور پاکستان کے ایف بی آئی کے مقامی ڈائریکٹرز سے ملاقات کریں گے۔
ایرانی داخلی سیکورٹی فورسز کی تفتیشی پولیس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی دعوت پر آیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اسلام آباد، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی داخلی سیکورٹی فورسز کی تفتیشی پولیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل "محمد قنبری" پاکستانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعاون پر بات چیت کے لیے اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستانی وزير انسداد منشیات کا ایران کیساتھ دوطرفہ تعاون کی مضبوطی پر زور
اسلام آباد، ارنا - پاکستانی وزیر انسداد منشیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے منشیات کی…
آپ کا تبصرہ