1 جولائی، 2021، 7:05 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84390045
T T
0 Persons
ہرمزگان کے کسٹم سے 11 ملین ٹن مصنوعات کی برآمدات

بندرعباس ، ارنا – رواں سال کے پہلے تین مہینے میں ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے کسٹم سے 11 ملین ٹن سے زیادہ مصنوعات برآمد کی گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 47 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اس کسٹم کے ذریعے 11 ملین 574 ہزار ٹن مصنوعات برآمد کی گئیں ، جو گذشتہ سال کے مقابلے میں 47 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

اس برآمدات پر 3 ارب 914 ملین ڈالر لاگت آئی ہے جو پچھلے سال کے مقابلے میں اس تعداد میں 69 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 9 ملین ٹن غیر تیل مصنوعات برآمد کی گئیں جس کی مالیت 3 ارب ڈالر ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے میں ان اعدادوشمار میں وزن میں 45 فیصد اور قیمت میں 65 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

یہ کسٹم کے ذریعہ برآمد کی جانے والی سب سے زیادہ پیٹروکیمیکل مصنوعات ہیں اور عام طور پر چین ، متحدہ عرب امارات ، تھائی لینڈ ، بھارت اور عمان کو برآمد کی جاتی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .