یہ بات "سورنا ستاری" نے جمعرات کے روز دمشق میں شامی چیمبرز آف کامرس کے چیئرمین "محمد ابوالمہدی" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے نجی شعبوں کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں ایک نئی ثقافت تشکیل دی گئی ہے اور اس میں نجی شعبے کی خصوصی توجہ ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں اس ثقافت کو فروغ دیا جائے جس کی وجہ سے نجی شعبے کی مدد کے ساتھ ملک میں ٹیکنالوجی کی ترقی ہوئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے تعلیمی اور ٹیکنالوجی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے والوں کے لئے تمام تکنیکی شعبوں میں تربیت فراہم کرنے اور اپنے علم اور تجربات کو منتقل کرنے پر تیار ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران 24 بایوٹیکنالوجی دوائیوں کی تیاری کیساتھ ایشیاء کی اہم طاقتوں میں سے ایک ہے
تہران، ارنا - نائب ایرانی صدر برائے سائنسی اور ٹیکنالوجی امور نے حالیہ برسوں میںبائیوٹیکنالوجی…
آپ کا تبصرہ