5 دسمبر، 2020، 2:14 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84135667
T T
0 Persons
ایران کی اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں 19ویں عالمی پوزیشن

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے 2019 کو اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں عالمی 19ویں پوزیشن حاصل کرلی اور اسٹیل کی مصنوعات کی برآمد کرنے میں دنیا کی 53 ویں پوزیشن پر ہے۔

 Trade Map ویب سائٹ کے مطابق، 2019 میں اسلامی جمہوریہ ایران خام اسٹیل (انگوٹھس) کی عالمی درآمد کے سلسلے میں 196 ممالک میں 159 ویں نمبر پر ہے۔

ایران کی اسٹیل کی مصنوعات کی درآمدات میں 53 ویں پوزیشن

اسلامی جمہوریہ ایران 2019 میں اسٹیل کی مصنوعات کی برآمدات میں 195 ممالک کے درمیان 53ویں پوزیشن پر آگئی اور اس مصنوعات کی درآمدات کے لحاظ سے 226 ممالک کے درمیان 85ویں پوزیشن پر ہے۔

302 ملین ڈالر مالیت کی اسٹیل مصنوعات کی درآمد

Trade Map ویب سائٹ کے مطابق، 2019 میں ایرانی خام اسٹیل اور اسٹیل کی مصنوعات کی درآمدات بالترتیب 42 اور 302 ملین ڈالر تھی۔

2019 میں خام اسٹیل اور اس کی مصنوعات کی برآمدات بالترتیب 312 اور 252 ملین ڈالر تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .