پانچ ایرانی ایلومینیم بنانے والی کمپنیوں نے اپریل کے آغاز سے ستمبر کے آخر تک 211 ہزار و 779 ٹن انگوٹ تیار کی ہیں اور پچھلے سال اسی عرصے میں یہ تعداد 123 ہزار و 576 ٹن تھی۔
ستمبر میں ایلومینیم انگوٹ کی پیداواری 36 ہزا و 866 ٹن پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 84 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ایلومینیم انگوٹ کی پیداوار میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کان کنی کی صنعتوں کے درمیان سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں ایلومینیم کی تیاری میں 63 فیصد اضافے کی منصوبہ بندی
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے کان کنی، صنعت اور تجارت نے کہا ہے ملک میں ایلومینیم کی تیاری…
آپ کا تبصرہ