اہل بیت (ع) کے علمائے کرام ، مفکرین اور مشائخین کی مشترکہ کانفرنس ممتاز شیعہ سیاسی و مذہبی شخصیات ، پارٹی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی شرکت کے ساتھ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
پاکستانی شیعہ اسکالرز اور مفکرین کی اسمبلی نے مغرب میں اسلام فوبیا کے فروغ کو فلسطین سمیت مسلمانان کے اہم مسائل سے عالمی رائے عامہ کو منحرف کرنے کی ایک سازش قرار دیتے ہوئے صہیونی رجیم کے ساتھ کچھ عرب رہنماوں کا سمجھوتہ خاص طور پر متحدہ عرب امارات اور بحرین کا اقدام ننگین اور شرمناک ہے۔
علماء اور ذاکرین کانفرنس میں حصہ لینے والوں نے مقدس مقام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے مقدس مقام پر توہین کے لیے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام اور یورپی ممالک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب پر توہین کرنے کی شدید مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ مغرب میں اسلامی مقدسات کی توہین اور اسلام فوبیا کی نئی لہر کا مقصد مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکانے اور مسلمانوں کے مسائل بشمول فلسطین ، یمن اور خاص طور پر بیت المقدس میں قابض ریاست کے ساتھ سمجھوتہ سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں ہے۔
پاکستانی اسکالرز نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو "ذلت آمیز" قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنا امریکہ اور صہیونی غاصبوں کے لئے عربوں کی کھلی چاپْلُوسی یا خوشامَد ہے جس اقدام تاریخ میں درج ہوگا۔
انہوں نے عالم اسلام پر سازش کرنے اور صہیونی کے ساتھ سمجھوتے کے ننگین منصوبے کا آغاز، ر اس منصوبے کو قبول کرنے کے لئے سمجھوتہ کرنےدوسرے ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لیے امریکی صیہونی سازشوں کی مذمت کی۔
مسلمانوں کے درمیان فرقہ وارانہ تنازعات کی آگ کو بھڑکانا صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتے کے حالیہ مسئلے سے عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور مسلمانوں کی مخالفت سے بچنے کے لیے غداروں کے فرار کا راستہ ہے
انہوں نے کہا کہ شیعوں الہی ادیان کا احترام کرتے ہیں اور ہرگز وہ کچھ لوگوں کو مقدسات اور جذبات کے دفاع کے بہانے سے مسلمانون کے درمیان دوستانہ اور برادارانہ تعلقات پر نقصان کی اجازت نہیں دیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ