یہ بات حسین رضائی نے منگل کے روز شہر رفسنجان میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال ملک کے 400ہزار ہیکٹر باغات سے 180 ہزار ٹن پستے کی کٹائی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال اب پستے کی صنعت میں دو لاکھ گھرانوں کی شکل میں 5 ملین افراد براہ راست اور بلاواسطہ کام کر رہے ہیں اور اس راستے سے اپنی روزی کماتے ہیں۔
رضائی نے کہا کہ ایران میں پستے کی گریڈ 55٪ ہے جبکہ حریف ممالک کے پستے کی گریڈ 50٪ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ