يہ بات رضا بماني نے رفسنجان ميں پستے كي پيداوار كے مركز ميں ايك تقريب سے خطاب ميں گفتگو كرتے ہوئے كہا.
اس موقع ہر انہوں نے كہا كہ اس سال درج شدہ 868 اقسام كے پستوں كو برآمد كيا گيا.
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كے صوبے كرمان كے شہر رفسنجان ميں 80 ہزار ہيكٹر كے رقبے پر پستے كے باغات موجود ہيں اور رفسنجان ايران ميں پستے كي پيداوار كا مركز ہے.
271

کرمان - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمان کے شہر رفسنجان کی زرعی تنظیم جہاد کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس سال رفسنجان سے چھ ملین ڈالر کے 6.589 ٹن پستہ سات یورپی ممالک سمیت کل 26 ممالک کو برآمد کیا گیا ہے.