تفصیلات کے مطابق ایرانی خاتون فلم ساز "آزادا موسوی" کی بنائی گئی شارٹ فلم The Visit کو ہنگری میں منعقدہ بوڈاپیسٹ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، اٹلی میں منعقدہ کورڈو کوٹ ڈیویور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، جنوبی کوریا میں منعقدہ سیئول انٹرنیشنل ویمن فیسٹیول اور جاپان میں منعقدہ کڈوما انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔
اس فلم کی کہانی کسی خاتون اور ان کی بیٹی کی زندگی پر مبنی ہے جو قید میں موجود اپنے خاوند کی ملاقات کیلئے تیاری کر رہے ہیں۔
اس فلم کو اس سے پہلے فرانس اور امریکہ میں منعقدہ فلمی میلوں میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ