یہ بات علی ربیعی نے آج بروز پیر اپنی پریس بریفینگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے حالیہ دورہ فرانس جی سیون کے اجلاس سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ دورہ فرانسیسی حکام کی درخواست پر تھا۔
ربیعی نے کہا کہ ظریف نے اس اجلاس میں کوئی امریکی عہدیدار سے ملاقات نہیں کی ہے اور ہم امریکہ اور فرانس اور جی سیون گروپ کے درمیان مذاکرات میں کوئی کردار ادا نہیں کرتے ہیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ