3 جولائی، 2019، 11:15 AM
Journalist ID: 1837
News ID: 83379543
T T
0 Persons

ماسال، جنت کا ایک ٹکڑا

3 جولائی، 2019، 11:15 AM
News ID: 83379543
ماسال، جنت کا ایک ٹکڑا

تہران، ارنا – ماسال، ایران کے شمالی صوبے گیلان میں ایک ہرے بھرے علاقے کا نام ہےجو اپنے منفرد قدرتی مناظر اور شہریوں کی روایتی ثقافت کی وجہ سے ایک خوبصورت سیاحتی علاقے میں بن گیا ہے.

اولسبلنگاه (Olasbelangah)، ایک گاوں کا نام ہے جو ماسال کے حسین شہر کے اوپر واقع ہے جہاں عوام بہار اور گرمیوں کے موسم میں چھٹیاں گزرنے کیلئے مہاجرت کرتے ہیں.
یہ گاوں جس نے سمندر کی سطح سے 1489 میٹر کی بلندی پر واقع ہے ابھی بھی اپنی پرانی شکل اور فن تعمیر کو تحفظ کیا ہے.
اولسبلنگاه، شہر ماسال کے شمال مغرب سے 27 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور ایران کے سب سے خوبصورت اور قابل دید مقامات میں سے ایک ہے.


یہ گاوں کا نام تالشی(Talysh) زبان سے لیا گیا ہے کہ جو دو لفظوں 'اولسا اور ہلنگا' پر مشتمل ہے جس کا معنی 'درخت کے اوپر ایک بلند جگہ' کا نام ہے.
اس گاوں کے راستے میں ایک خوبصورت تالاب موجود ہے جس گاوں کی حسن کو دوبالا کر دیتا ہے.
اس گاوں کے ارد گرد 'خالکایی' نامی دریا ہے جو اس علاقے کے دیگر دلکش اور مثالی مقامات کا شمار ہوتا ہے.
9410**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .