7 اپریل، 2018، 11:08 AM
News ID: 3625310
T T
0 Persons
ایشیائی ٹینس چیمپئن شپ مقابلوں میں ایرانی خواتین کی ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران، 7 اپریل، ارنا – دو خاتون ایرانی کھیلاڑیوں' مشکات الزہرا صفی اور دنیا عامری' نے قطر میں منعقدہ ایشین انڈر 14 ٹینس چیمپئن شپ مقابلوں کے سینگل مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

قطر میں ہونے والے ایشیائی ٹینس ٹورنامنٹ میں دو ایرانی خاتون اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن پر آ گئیں.

ایک اور ایرانی خاتون 'فاطمہ سادات زنجانی' نے ان مقابلوں کی تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی

تفصیلات کے مطابق، ایشین انڈر 14 ٹینس چیمپئن شپ مقابلوں کا 31 مارچ سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آغاز کیا گیا جس میں ایران سمیت قطر، قازقستان، شام، لبنان، کرغزستان، ہانگ کانگ، امریکہ، برطانیہ، نیپال اور رومانیہ کے کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu