یوریشیا
-
پاکستانایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان تعاون بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے اور ایران و پاکستان شنگھائی ممبران کو مشرق اور یوریشیا سے جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
معیشتروسی صدر نے ایران کے ساتھ یوریشیا کی اقتصادی یونین کی آزاد تجات کے بل پردستخط کردیئے
ماسکو – ارنا – یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجات کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دستخط کردیئے
-
سیاستایران کے ساتھ تجارت دو گنا بڑھ گئي ہے، یوریشیا کے عہدیدار
تہران- ارنا- یوریشیا اقتصادی یونین کے وزیر تجارت نے کہا: یوریشیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تعاون مختلف شعبوں میں بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 4 برسوں کے دوران فریقین کے درمیان تجارت دو گنا بڑھ گئی ہے۔
-
سیاستایران یوریشیا اور دنیا میں اہم کردار ادا کرتا ہے: پیوٹن
تہران، ارنا – روسی صدر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت سے اس تنظیم پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے کیونکہ تہران یوریشیا اور پوری دنیا میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
معیشتیوریشیائی ممالک کیساتھ ایرانی تجارتی تبادلے کے حجم میں 66 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوریشیائی خطے کے ممالک کے ساتھ ایرانی تجارتی تبادلے کے حجم میں قدر کے لحاظ سے 66 فیصد اور وزن میں 51 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ ایرانی مالیاتی دنیا کے اختتام پر ختم ہو رہا ہے۔