ہوانا
-
لاطینی امریکہ کے دورے کے پہلے حصے کا اختتام؛
سیاستآیت اللہ رئیسی ہوانا پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر لاطینی امریکہ کے اپنے پانچ روزہ دورے کے تیسرے دن میں وینزویلا اور نکاراگوا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح تہران کے وقت کے مطابق ہوانا پہنچے۔
-
کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں؛
سیاستصدر رئیسی نے باہمی تعاون بڑھانے پر تہران- ہوانا کی بے پناہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ہمیں تجارتی، اقتصادی، زراعت اور صحت کے شعبوں میںباہمی تعاون بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان بے پناہ اور مختلف صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔
-
معیشتایران اور کیوبا کا اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خزانہ اور اقتصادی امور نےکیوبا کے نائب وزیر اعظم اور صدر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
کیوبا کے سفیر کی ارنا چیف سے ایک ملاقات میں؛
سیاستہمیں مغربی میڈیا کی دہشت گردی کیخلاف کھڑے ہونے کی ضروت ہے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات کیوبا کے سفیر نے کہا کہ ہمیں میڈیا کی دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ مغرب نے ہمارے خلاف اتحاد بنانے کے لیے عجیب و غریب وسائل استعمال کیے ہیں لہذا ہمیں اس سلسلے میں تعاون کی ضروت ہے اور ارنا اس حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔