ہسپتالوں پر حملہ
-
عالم اسلامغزہ میں المعمدنی ہسپتال پر میزائل حملہ / ذمہ دای صیہونی اور امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے: گورنمنٹ انفارمیشن آفس غزہ
تہران - ارنا - صیہونیی فوج نے غزہ میں المعمدنی اسپتال کو 2 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ غزہ میں گورنمنٹ انفارمیشن آفس نے اس حملے کا ذمہ دار غاصب صیہونی اور امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے، عالمی اداروں سے حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ فلسطین کے اس ٹکڑے تک امدادی سامان کی ترسیل کا راستہ ہموار کرتے ہوئے طبی وسائل کے بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
-
عالم اسلامصیہونیوں نے لبنان میں 163 ڈاکٹروں اور 11 صحافیوں کو شہید کردیا
تہران/ ارنا- لبنان کی وزارت صحت نے صیہونیوں کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تازہ ترین تعداد اعلان کردی ہے۔
-
عالم اسلام5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہوگئے ہیں، لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ
تہران (ارنا) لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں۔