گندم
-
تصویرایران ، گیہوں کی روایتی کٹائی
ایران کے کردستان صوبے میں گیہوں کی کٹائی روایتی انداز میں کی جا رہی ہے ۔ حالانکہ ایران میں اب یہ سارے کام مشینوں سے کئے جاتے ہيں لیکن کچھ علاقوں میں ایسا کرنا ممکن نہيں ہوتا تو پھر روایتی طریقے سے کٹائی ہوتی ہے۔
-
ایران کے سیڈ اینڈ پلانٹ امپروومنٹ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی نئی کامیابی
ایرانی گندم کے بیج (جرم پلازم) کی کوالٹی میں بہتری، زرمبادلہ میں 20 کروڑ ڈالر کی بچت
تہران (ارنا) سیڈ اینڈ پلانٹ امپروومنٹ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے ایرانی گندم کی کوالٹی میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گندم میں پروٹین کی مقدار % 10.5 سے بڑھ کر % 11 - 12.5 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتایران ایشیا میں ڈیری مصنوعات کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے: ایف اے او
ارنا - اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے ایرانی زرعی پیداوار کی حالت کے بارے میں ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران دنیا میں گندم پیدا کرنے والا 13ویں ، چاول پیدا کرنے والا 13ویں اور گوشت کی پئداواری میں11ویں بڑا ملک ہے۔
-
معیشتایران 2022 میں دنیا میں گندم پیدا کرنے والا 13 واں بڑا ملک بن گیا: فائو
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے 2022 کو ایران میں گندم کی پیداواری میں 20 فیصد اضافہ ہونے کا علان کرتے ہوئے کہا کہ ایران 2022 میں دنیا میں گندم پیدا کرنے والا 13 واں بڑا ملک بن گیا۔
-
معیشتایران میں گندم کی درآمدات میں 40 فیصد کی کمی
تہران۔ ارنا- ایران اسٹیٹ ٹریڈنگ کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال کے دوران، اندروں ملک میں گندم کی خریداری میں 60 فیصد کے اضافے سے گندم کی درآمدات میں 40 فیصد کی کمی ہوئی۔
-
سیاستامریکی جارحوں کی جانب سے شامی تیل اور گندم کی چوری کا تسلسل
تہران، ارنا- خبر رساں ذرائع نے آج (پیر) کو اطلاع دی ہے کہ امریکی جارحوں نے شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے گندم اور تیل کے ذخائر کی چوری کے تسلسل میں تیل اور گندم پر مشتمل90 سے زائد ٹینکرز اور ٹریلروں کو عراق میں واقع اپنے اڈے میں منتقل کیا۔
-
معیشتایرانی اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – فائو کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 2022 میں ایرانی اناج کی پیداوار 13.5 فیصد اضافے کے ساتھ 20.3ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔
-
تصویرایرانی کھیتوں سے گندم کی کٹائی
سمنان، ایرانی صوبے سمنان کی زرعی زمینوں سے 120 ہزار ٹن گندم کی کٹائی شروع ہو گئی ہے اور موسم گرما کے اختتام تک جاری رہے گی۔