-
تصویرسنندج میں کرد گھوڑوں کا فیسٹیول
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کردستان کے مرکزی شہر سنندج کے سلیمان خاطر کیمپ میں جمعرات 1 مئی کو کرد گھوڑوں کا فیسٹیول منعقد ہوا جس میں ستر گھوڑے پیش کئے گئے ۔ کردستان کے اصیل کرد گھوڑوں کے شائقین کی بڑی تعداد نے اس فیسٹیول میں شرکت کی
-
تصویرقم میں موٹر بائکس اور کاروں کی نمائش
قوم کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں موٹرسائیکلوں، کاروں اور ان کے فاضل پرزہ جات کی پہلی نمائش 29 اپریل کو شروع ہوئی اور جمعہ 2 مئی کو اختتام پذیر ہوگی