اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کردستان کے مرکزی شہر سنندج کے سلیمان خاطر کیمپ میں جمعرات 1 مئی کو کرد گھوڑوں کا فیسٹیول منعقد ہوا جس میں ستر گھوڑے پیش کئے گئے ۔ کردستان کے اصیل کرد گھوڑوں کے شائقین کی بڑی تعداد نے اس فیسٹیول میں شرکت کی
2 مئی، 2025، 10:37 AM
آپ کا تبصرہ